حلقہ نما

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - حلقہ کی طرح کا، دائرے کی شکل کا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - حلقہ کی طرح کا، دائرے کی شکل کا۔